Touch the screen or click to continue...
Checking your browser...
beefdare.pages.dev


Fakhira batool biography of michael

          This review discusses traditional radiotherapies and nanotechnology inspired targeted radiotherapies in cancer treatment..

          معروف شاعرہ فاخرہ بتول سے ملاقات

          Fakhira Batool

          تحریر : شاہد لطیف
          پاکستان میں اردو شاعری میں خواتین کی کنٹریبیوشن سے انکارممکن نہیں۔ادا جعفری،شبنم شکیل،کشور ناہید، فہمیدہ ریاض اور پروین شاکر کے بعد اس خلا کوایک ہی شاعرہ ہے جوپورا کرتی ہے۔غزل اور نظم میںاس شاعرہ کا اپنا ہی انداز ہے۔قاری صرف کلام دیکھ کر کہہ اٹھتا ہے کہ یہ کلام فاخرہ بتول کا ہے۔فاخرہ بتول ایک ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ان کے نانا سید امیر احمد شاہ بخاری پنجابی پوٹھوہاری زبان کے قادر الکلام شاعر تھے۔دادا سیّد یوسف علی نقوی دینی سکالر تھے۔چھوٹی بہن کرن رباب نقوی اردو کی خوبصورت شاعرہ ہیں جنکے 2 شعری مجموعے داد وصول کر چکے ہیں۔

          فاخرہ بتول نے کالم نگاری میں بھی اپنامنفرد سٹائل برقرار رکھا اور2 سال تک ان کا کالم ”سرگوشی”روزنامہ نوائے وقت میں چھپتا رہا، س۔کہتے ہیں آپکی نظمیں چلتی پھرتی کہانیاں ہیں آپ کیا کہتی ہیں؟ ج۔میں عام طور پر غزل کے علاوہ پابند نظمیں اور آزادنظمیں بہت سہولت سے کہتی ہوں۔ اور نظم ہوتی ہی وہ ہے جو قاری کے ساتھ اپنا رشتہ اتنا مضبوط کر لے کہ نظم جب تک اختتام تک نہ پہنچے قاری اس کو پڑھنے پر مجبور ہ